مانسہرہ اورچترال میں صنعتوں کے فروغ کے لئے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اس لئے صوبائی حکومت نے مانسہرہ اورچترال میں صنعتی بستیاں بنانے کے لئے منصوبے منظور کیے ہیں اوران مقاصد کے حصول کے لئے زمین حاصل کی جارہی ہے۔عبدالکریم خان

Print Friendly, PDF & Email
abdul karem