چترال میں لوکل گورنمنٹ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا ۔ شہری ترقی کے شعبے کے 27منصوبوں کے لئے پانچ ارب 55کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں عنایت اللہ سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی

Print Friendly, PDF & Email
inayat