چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین نے چترال میں گزشتہ سال سیلا ب سے متاثرہونے والے انفراسٹرکچرز میں سے دو فیصد کی بحالی میں بھی ناکامی پر صوبائی حکومت کو سخت ہدف تنقید بنایا۔

Print Friendly, PDF & Email
mna