ضلع کونسل چترال میں 2ارب 77کروڑ 99روپے کا سیلری اور نان سیلری بجٹ پیش کردیا گیا۔دروش ٹو سے منتخب رکن کونسل شہزادہ خالد پرویز نے ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکو سے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔

Print Friendly, PDF & Email

zc
IMG-20160520-WA0003
IMG-20160520-WA0002