چیف منسٹر کمپلینٹ اینڈ ریڈرسل سیل کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے کے لئے کارروائیاں چترال میں دو نوجوانوں کے قتل پرفوری انصاف کی فراہمی سے متعلق شکایت ضروری کارروائی کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال کو بھیجی گئی ضروری کارروائی کے بعد نو افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور ان کی نشاندہی پرلاش دریا سے برآمد کر لی گئی

Print Friendly, PDF & Email
cm cell