وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے چترال میں تاجر برادری کو درپیش مسائل حل کرنے اور چترال کو سپیشل صنعتی زون میں شامل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے چترال چیمبر آف کامرس کے دفتر کیلئے اراضی کی نشاندہی کرکے سمری بھیجنے کا حکم دیدیا۔

Print Friendly, PDF & Email
sartaj