وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کودہشت گردی کی کاروائیوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے اعداد و شمار پیش کرنے کا حکم دیا تاکہ ان کو حکومت کی وضع کردہ پالیسی کے مطابق معاوضہ دینے کا بندوبست کیا جا سکے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm