چترال شہر میں بجلی کی فراہمی کے لئے کوشان عوامی فورم پاؤر کمیٹی کے رہنماؤں نے سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے چیف ایگزیکٹیو افیسر سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ گولین کے مقام پر زیر تعمیر دو میگاواٹ ہائیڈروپاؤراسٹیشن پر کام کی سست روی کا سخت نوٹس لے کر اس میں تیزی لائی جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
power