کھوار (چترالی زبان) سمیت دیگر علا قایی زبانوں کو بھی قومی زبانوں میں شامل کرنے کے لئے جدوجہد جاری رہے گا۔ علا قایی زبانوں کی ترقی اور ان کو قومی دایرے میں شامل کرنا پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کا حصہ ہے۔وزیر مملکت اور چیر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن

Print Friendly, PDF & Email

marvi
DSC05157