کالاش ویلیز روڈ سمیت چترال کی تمام سڑکیں گز ستہ سال کے سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو چکے ہیں۔ اور اب تک صوبائی حکومت نے بھول کر بھی ان کی طرف دیکھنے کی تکلیف گوارا نہیں کی۔ موریک بیگم و دیگر کالاش خواتین

Print Friendly, PDF & Email
kalash road CIMG5088