صوبے میں 3500 ڈسٹر کٹ کٹسپیشلسٹس ڈاکٹرز بھرتی کئے جارہے ہیں۔جرمن بینک، کے ایف ڈبلیو اور غیر سرکاری تنظیم کا بنوں، چترال اور دیر میں 20 بستروں پر مشتمل برن یونٹ قائم کرنے کا شکریہ۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک

Print Friendly, PDF & Email
cm