محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے محکمے سے متعلق مختلف عدالتوں میں زیر سماعت کیسز کی بہت بڑی تعداد کے پیش نظر ان کیسز کی صحیح پیروی اور انہیں بر وقت نمٹانے کیلئے باقاعدہ ایک لاء فرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
shehram