ہفتے کے روز برفانی تودے کی زد میں آکر لاپتہ ہونے والے نوطالب علموں میں سے صرف دو کی لاشیں اتوار کے دن برامد کئے جاسکے جبکہ شدید برفباری کے باعث سرچ اور ریسکیو کے کام میں خلل پڑگئی صوبائی حکومت کی طرف سے جان بحق ہونے والے طلباء کے لواحقین کے لئے تین تین لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ

Print Friendly, PDF & Email
usama