حالیہ بارش اور سیلاب کے نتیجے میں گزشتہ کئی دنوں سے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند چترال گرم چشمہ روڈ کو ہفتے کی شام ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ مقبول اعظم ایکسین سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال

Print Friendly, PDF & Email
cnw