وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے جولائی 2016 ء سے نیا مارکیٹ شیڈول ریٹس (ایم ایس آر) نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے نرخوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور گھپلوں کا راستہ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm