چترال کی بڑھتی ہوئی بے ترتیب آبادی نے جہاں چترال شہر میں ماحولیاتی آلودگی سمیت کئی مسائل پیدا کئے ہیں۔ وہاں چترال میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے اور اُن کی بے ترتیب پارکنگ کی وجہ سے بھی شہریوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
traffic CIMG4882