وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے تمام ڈپٹی کمشنرز کیلئے ہدایات جاری کیں کہ ویلج کونسلوں کو ترقیاتی فنڈ فوری طور پر جاری کیا جائے۔انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بھی ڈپٹی کمشنر مذکورہ فنڈ تین دن سے زیادہ اپنے پاس نہیں رکھ سکتا۔

Print Friendly, PDF & Email
cm2