وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے قانونی ماہرین پر زور دیا ہے کہ وہ صوبے میں بہتر قانون سازی میں مدد کے علاوہ عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کیلئے قابل عمل حل ڈھونڈنے میں حکومت سے تعاون کریں تاکہ عام آدمی کے لئے آسانی پیدا کی جا سکے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm