وزیر اعظم نواز شریف نے چترال کے عوام کو مسائل سے نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ لواری ٹنل کیلئے خطیر فنڈ کی فراہمی،چترال کو تیس میگاواٹ بجلی کی سپلائی کیلئے ٹرانسمیشن لائن کے حوالے سے سروے کے کام کا آغاز، سڑکوں کی تعمیر کیلئے اقدامات اور سیلاب و زلزلے کے متاثرین کیلئے دو ارب بیس کروڑ روپے کے فنڈ کی فراہمی اس کا بین ثبوت ہیں۔سید احمد خان

Print Friendly, PDF & Email
syed ahmed1