وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاو رمیں نوجوان سکالرز کی صلاحیتیں نکھارنے کیلئے ایک منفرد ریسرچ سنٹر کے قیام کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں اس کے لئے رقم مختص کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm