حاجی خیرالاعظم اوروجیہ الدین نے اہالیان آیون کی طرف سے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمدوڑایچ کو پورے ملک کے لئے ماڈل قرار دیتے ہوئے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے 104اضلاع میں ان ہی کی طرح کا افسر ڈی سی مقرر کیا جائے تو قوم کی تقدیر ہی بدل جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
ayun