وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے اس سال30 اکتوبر تک پشاور شہر میں سو جدید ترین ائرکنڈیشن بسیں چلانے کا حکم دیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
cm