حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں کئی افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ الطاف حسین کو تبدیل کرکے اے سی چترال،چترال میں اپنی تنخواہ اور سکیل میں سیٹلمنٹ آفیسر شاہ نادر (پی ایم ایس۔ بی ایس۔18 ((ترقی پانے پر)سیٹلمنٹ آفیسر چترال تعینات۔

Print Friendly, PDF & Email
tabadila