خیبر پختونخوا میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کی ترقیاتی سکیموں کی نگرانی کیلئے مانیٹرنگ ٹیموں کی تشکیل ڈائریکٹر پی اینڈ ایم میں تعینات مانیٹرنگ آفیسر انجنئیر ایم اصغر خان کو ضلع چترال کی مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں سونپی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
cxw