محکمہ انتظامیہ چار درجاتی فارمولے اورہیڈماسٹروں کی ترقی اور اپ گریڈیشن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے کمیٹی کی سفارشات اور اسمبلی کی رپورٹ پر قانون کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے 30جنوری2016تک اپنی حتمی رپورٹ مرتب کریں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انتظامیہ کی محکمہ انتظامیہ کے حکام کو ہدایت

Print Friendly, PDF & Email
hm