کالاش قبیلے کے سینکڑوں مردو خواتین شدید برفباری کے باوجود اپنے معروف روحانی پیشوا میرزہ مس کی آخری رسومات انجام دینے کیلئے بمبوریت وادی میں جمع ہو چکے ہیں

Print Friendly, PDF & Email
kalash