محکمہ تعلیم کے افسران یا تو خلو ص دل سے عوام کی خدمت کریں گے یا اپنے عہدے چھوڑ دیں گے اور ناقص کارکردگی پر 7200 اساتذہ کے خلاف کاروائی کی گئی ہے۔صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان