صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی (PDWP)نے منگل کے روز 7118.812ملین روپے کے 26پراجیکٹس کی منظوری دیدی ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے منظور شدہ پراجیکٹس میں سکولز فیڈنگ پروگرام، خصوصی اقدامات لیڈی ایجوکیشن سپروائزرز کے لئے ہارڈ ایریا الاؤنسز شا مل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
pdwp