تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد۔۔بی اے کی ڈگری۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
گزشتہ روز خیبر پختونخوا کی صو بائی حکومت کا نیا حکمنا مہ اخبارات کی زینت بن چکا ہے حکمنا مے کی رو سے صو بائی سطح کے ہائر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ نے بے اے /بی ایس سی کی ممنو عہ ڈگری کو ایک سال مزید
داد بیداد۔۔سفارت کاروں کا استثناء۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
تازہ خبر یہ ہے کہ پا کستان میں امریکی سفا رت کاروں کو 1961اور 1979والا استثنا تیسری بار مل گیا ہے یہ استثنا سفارت کاروں کو غیر معمو لی اختیارات دیتا ہے مثلاً وہ دفتر خار جہ کو اطلاع دیئے بغیر
دادبیداد۔۔اُلٹے پاوں چلنے والا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
انڈو نیشیا کے 43سالہ شہری میڈی با سلو نی 17اگست2019کو الٹے پاوں اپنی پیٹھ کی طرف سفر کر کے 800 کلو میٹر کا فا صلہ طے کر ینگے اور جکارتہ کے ایوان صدرپہنچ کر الٹے پا وں صدر جوکووائیڈ وڈ و سے ملا
داد بیداد۔۔مسئلہ کشمیر کا نیا موڑ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اخبارات میں پاکستا نی پار لیمنٹ کے مشترکہ اجلا س کی حو صلہ افزا خبریں آگئی ہیں یہ اجلاس کشمیر کی خو د مختارحیثیت کو ختم کرنے اور کشمیر میں بھارتی شہریوں کو جا ئیدادیں خرید نے کے حقوق دینے کے حوا
داد بیداد۔۔طرز حکمرا نی کے دو ما ڈل۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
سما جی را بطے کی ویب سائیٹ فیس بُک میں تر قی کے دو ما ڈل بار بار دکھائے جا رہے ہیں ایک یورپ اور امریکہ کا ما ڈل ہے جو صدیوں پرا نا ہے دوسراما ڈل چین، جا پان، ملا ئشیا، کوریا، سنگا پور،تر کی اور
صدا بصحرا۔۔تحریک اعتماد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوسرے دن چینی حکومت نے اپنے ثقا فتی وفد کے دورہ پا کستان کا پرو گرام منسوخ کردیا یہ وفد گلگت میں منعقدہونے والے بڑ ا ثقافتی میلے میں شر کت کے لئے آنے وا لا
میں کس کے ہاتھ میں اُن کا لہو تلاش کروں؟۔۔(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)
٭ مردہ قوم: ؔ جنگل میں سانپ شہر میں بستے ہیں آدمی سانپوں سے بچ کے آئے تو ڈستے ہیں آدمی تھی خاک سب سے قیمتی شے آسمان پر اور اس جہاں میں خاک سے سستے ہیں آدمی؟ جب قوم کی خودی اور غیرت لیٹ جاتی ہے تو
دھڑکنوں کی زبان۔۔نقار خانے کے کردار۔۔محمد جاوید حیات
انسانوں کے اس معاشرے میں میری کیفیت عجیب ہے۔گونگا،بہرا،اپاہچ۔۔اس لئے کہ نقار خانہ ہے۔ اس میں محبوس ہوں۔۔سوچ رکھا تھا کہ یہ انسانوں کی بستی ہے اس میں دکھ درد مشترک ہونگے۔۔خوشیاں سانجی اور غموں میں
داد بیداد۔۔بام ِ دنیا کل اور آج۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
سطح مر تفع پا میر کو بام ِ دنیا کہا جا تا ہے یہاں 6پہاڑی سلسلے ملتے ہیں اور 6سلطنتیں ملتی ہیں کسی زمانے میں یہ 3سلطنتیں ہوا کرتی تھیں کن لون،تیاں شان، پا میر، ہما لیہ قرا قرم اور ہندو کش کے پہا
دادبیداد۔۔برن اینڈ ٹرا ما یو نٹ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
وزیر اعلیٰ محمود خان نے مرا کز صحت کو آ لات کی فرا ہمی کا حکم دیا ہے اس خبر کے ساتھ دوسری خبر چھپی ہے جو بیحد اہم ہے شافیہ بی بی بنت حسن خان نویں جما عت میں پڑھتی تھی آتشز دگی میں بری طرح جھلس




