چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
انچارج QRF ٹیم SI قربان پناہ کی سربراہی میں QRF ٹیم نے دوران گشت ملزمان عبدالجبار ولد رحمت الدین سکنہ شیخانندہ بمبوریت کے قبضے سے 226 گرام افیون جبکہ ملزم ذاکر ولد شیر عالم سکنہ بلچ کے قبضے سے 510 گرم چرس برامد کئیں۔
ملزمان گرفتار, مزید تفتیش جاری
لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال