SIF کی تعاون سے چترال کی وادی بمبوریت میں پل کی بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا

Print Friendly, PDF & Email

 

چترال ( نمائندہ چترال میل ) چترال کی وادی بمبوریت میں پل کی بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں کالاشہ ویلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل منہاس الدین مہمان خصوصی تھے، ان کے ساتھ GLOF SIF کے پروجیکٹ مینیجر اویس احمد بھی تھے۔ ڈی جی کے وی ڈی اے اور کمیونٹی نے وادی میں ایس آئی ایف کی کوششوں کو سراہا۔