خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں مرد سبجیکٹ سپیشلٹ مطالعہ پاکستان، مرد سبجیکٹ سپیشلسٹ کیمسٹری، مرد سبجیکٹ سپشلسٹ فزکس و آئی ٹی، سبجیکٹ سپیشلسٹ اسلامیات(مرد و خواتین)، محکمہ آبپاشی اور محکمہ مواصلات و تعمیرات میں اسسٹنٹ انجینئر / ایس ڈی او سول، محکمہ صحت میں لیکچرر پا ک سٹڈی اورمحکمہ کھیل، سیاحت، آثار قدیمہ، میوزیم و امور نوجوانان میں کیمسٹ کی گریڈ 17 کی آسامیوں کے لئے ایبلٹی ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، مذکورہ ٹیسٹ 21 دسمبر 2023 سے 05 جنووری 2024 تک منعقد کئے جائینگے،اس سلسلے میں خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے تمام متعلقہ امیدواروں کو انکے رول نمبرز سلپس کمیشن کی ویب سائٹ www.kppsc.gov.pkسے ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت کی ہے اگر کوئی امیدوار اپنے رول نمبر سلپ کے حوالے سے کمیشن کی ویب سائٹ،ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے معلومات حاصل نہ کر سکے تو وہ امتحان کے انعقاد سے پہلے دفتری اوقات کار کے دوران کمیشن کے دفتر سے رجوع کر سکتا ہے یا درج ذیل فون نمبرات 091-9214131, 9212897, 9213750, 9213563 (Extension No. 105/180 ) پر بھی معلومات حاصل کر سکتا ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





