چترال (نما یندہ چترال میل) خیبر پختونخوا کے عوام نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کی طرف سے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو شندور میلے میں شر کت کی دعوت دینے کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ یہ گلگت میں سر گرم بھارتی لا بی کی منظم سازش ہے، نو جوان وزیر اعلیٰ انجا نے میں اس سازش کا شکا ر ہوا ہے۔ ایک بیان میں شہا ب الدین ایڈو کیٹ، امیر اللہ یفتا لی، ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی اور سابق ناظم زلفی ہنر شا ہ نے کہا ہے کہ شندور خیبر پختونخوا کی ملکیت ہے، چترال نے ہمیشہ میز با نی کی ہے اس سال بھی خیبر پختونخوا ہ اور چترال کی میز با نی میں میلہ منعقد ہورہا ہے گلگت بلتستان کا وزیر اعلیٰ مہمان بن کر آئے گا، دعوت نا مہ خیبر پختونخوا کی طرف سے جا ری ہو گا بھارتی ایجنسی کو کشمیر میں ہزیمت کا سامنا ہے اس کے علاوہ بی جے پی قیادت کی طرف سے پیغمبر اسلا م کی تو ہین پر تما م مسلما ن احتجا ج کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے اس کا نو ٹس لیا ہے بھارتی ایجنسی اس کا بدلہ شندور کو متنا زعہ بنا کر لینا چاہتی ہے ہم اس کی ہر گز اجا زت نہیں دینگے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





