گورنر مشرقی پاکستان کے اے ڈی سی میجر شہزادہ غلام جیلانی مرحوم کی بیوہ، سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال ڈاکٹر شہزادہ فیض الملک جیلانی اور معروف سیاسی شخصیت شہزادہ نثار جیلانی کی والدہ طویل علالت کے بعد منگل کے روز وفات پاگئی

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترا ل میل) گورنر مشرقی پاکستان کے اے ڈی سی میجر شہزادہ غلام جیلانی مرحوم کی بیوہ، سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال ڈاکٹر شہزادہ فیض الملک جیلانی اور معروف سیاسی شخصیت شہزادہ نثار جیلانی کی والدہ طویل علالت کے بعد منگل کے روز وفات پاگئی۔ انہیں اپر چترال کے بومباغ میں واقع شاہی قلعہ کے قبرستان میں سپرد خاک کی گئی۔