چترال (نما یندہ چترال میل) دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اکرام حسین ایڈوکیٹ کو صدر اور غفار علی ایڈوکیٹ کو نائب صدر منتخب کرلئے گئے۔ دروش بار ایسوسی ایشن کے الیکشن2021 کے چیف الیکشن کمشنر عبدالحمید ایڈوکیٹ کی طرف سے جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق دوسرے عہدیداروں میں زمرد شاہ ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، حسین احمد ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری، عثمان اللہ ایڈوکیٹ جائنٹ سیکرٹری، بشارت اقبال ایڈوکیٹ پریس سیکرٹری اور الطاف حسین ایڈوکیٹ لائبریری سیکرٹری جبکہ میر اعظم خان ایڈوکیٹ کو اڈیٹر منتخب کرلئے گئے۔ اسی طرح شفقت حسین ایڈوکیٹ اور فضل مولیٰ ایڈوکیٹ کو ایگزیکٹیو کے ممبر چن لئے گئے۔ الیکشن کمشنر کے مطابق الیکشن انتہائی پرامن اور دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










