چترال (نمائندہ چترال میل ) چترال شہر کا نواحی گاؤں سین لشٹ کی رہائشی شاہد حسین نے تمام مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ ان کی نو عمر بیٹیوں شاہدہ اور عروسہ کے کانوں کے علاج معالجے میں ان کی مالی کیا جائے جوکہ پیدائشی طور پر بہری ہیں اور 45ہزار روپے کا ساونڈ مشین صرف چھ ماہ تک کام دینے کے بعد ناکارہ ہوجاتی ہے جبکہ ہرچھ ماہ بعد 90ہزار روپے کے دومشین خریدنا ان کی قوت برداشت سے باہر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ اجرت پر دہاڑی لگانے والا مزدور ہے اور بیٹیوں کی کسی بڑے ہسپتال میں مستقل علاج نہیں کراسکتا جس کے لئے وہ مخیر حضرات کے تعاون کے محتاج ہیں۔ تعاون کرنے والے حضرات ٹیلی فون نمبر 03469150008پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات