چترال میل ڈاٹ کام کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہوں

Print Friendly, PDF & Email

(اداریہ) آن لائن نیوز پیپر چترال میل ڈاٹ کام کی طر ف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہوں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ عید مسلمانوں کیلئے بہت ساری خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔اور اللہ تعالی ہماری قربانیوں کو قبول فرمائیں۔ چترال میل ڈاٹ کام اپنے تمام قارئین اور چاہنے والوں کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہوں۔ شکریہ