نصرت جبین نے ڈسٹرکٹ افیسر سوشل ویلفیر، اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ چترال کی حیثیت سے چا رج سنھبال لیا,

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) نصرت جبین نے ڈسٹرکٹ افیسر سوشل ویلفیر، اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ چترال کی حیثیت سے چا رج سنھبال لیا جس سے قبل وہ صوبائی دفترمیں اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے طور پر کام کررہی تھی۔ وہ اس سے قبل بھی اس اسامی پر کئی سالوں رہ چکی ہیں اور چترال میں سوشل ویلفیر اور خواتین کو بااختیار بنانے کے منصوبوں میں اہم کردار اداکرتی رہی ہیں۔ وہ اس عہدے پر تعینات ہونے والی چترال سے پہلی خاتون افسر ہیں۔