خود کو خفیہ ادارے کا اہلکار بتلا نے والا ملزم گرفتار

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )تفصیلات کے مطابق علاقہ شیاقو ٹیک سے تعلوق رکھنے والا شجر علی ولد میر اکبر سکنہ ا و شٹ چترال پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔مذکورہ شخص خود کو خفیہ ادارے کا اہلکار بتلاکر سادہ لوح لوگوں سے پیسے بٹورتا اور خفیہ ادارے میں بھرتی کا جانسا دیتا،جسکو آج چترال پولیس نے پکڑ کر زیر دفعہ 417،419،420 اور 170 PPC کے تحت FIR کیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے ایک عدد فیلڈر گاڑی بھی برآمد کی گی ہے۔ ملزم مذکورہ سے مزید تفتیش جاری ہے