ماسٹر صاحب نور سکنہ سین لشٹ چترال انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) ماسٹر صاحب نور سکنہ سین لشٹ چترال انتقال کر گئے۔ ا نہیں اتوار کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ سوگواران میں افسر علی،واجد علی،محمد ابراہیم PIAََ ََ،جاجی عذیز الرحمن،سلطان محمد،ماسٹر عطاء االرحمن،حبیب نور،اور رحمت نور شا مل ہیں۔