ڈی پی او چترال وسیم ریاض(PSP) کا جوانوں کی شکایات اور عرض ومعروض سننے کی خاطر اردل روم کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈی پی او چترال وسیم ریاض(PSP) کا جوانوں کی شکایات اور عرض ومعروض سننے کی خاطر اردل روم کا انعقاد. تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چترال وسیم ریاض(PSP) کا جوانوں کی شکایات اور عرض ومعروض سننے کی خاطر اردل روم کا انعقاد کیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والیایلیٹ پولیس کے جوانوں میں انعام واسناد کئے۔
ڈ ی پی اؤ چترال نے اپنے بیان میں میں کہا کہ جوانوں کی حوصلہ افزائی اور جوانوں کی کارکردگی میں بہتر ی لانے کی خاطر ہفتہ وار اردرل روم کی انعقاد سے جوانوں کا مورال ہائی ہوتا ہے اور کسی بھی طرح کی ڈیوٹی کی انجام دہی میں دلچسپپی کا بھی سبب بنتا ہے