چترال (نمائندہ چترال میل) ڈی پی او چترال وسیم ریاض خان نے اتوار کے روز پولیس لائنز چترال میں منعقدہ ایک تقریب میں چترال پولیس کے دو پولیس افسران کو انسپکٹر کے رینک پر ترقی کے بیج لگائے جن میں دروش تھانہ کے ایس ایچ او قاضی فیض محمد اور فارن برانچ کے انچارج سلطان خان شامل ہیں۔ انسپکٹر سلطان خان کو بیج لگانے میں ڈی پی او کی معاونت ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشن محی الدین نے کی جبکہ قاضی فیض محمد کو بیج لگانے میں ایس ڈی پی او چترال ظفر احمد نے ڈی پی او کی معاونت کی۔ انسپکٹر سلطان خان 1985 ء میں پولیس میں بھرتی ہوئے تھے اور ان کا تعلق لوٹ کوہ کے سوسوم گاؤں سے ہے جبکہ قاضی فیض محمد یارخون سے تعلق رکھتے ہیں اور یکم جنوری 1988ء کو بطورکنسٹیل پولیس کی ملازمت اختیار کی تھی۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



