چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان تحریک انصاف چترال کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پی آئی اے چوک چترال میں کشمیری معصوم، مظلوم اور نہتے عوام کے حق میں پر امن ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ وہ اپنے کشمیری بھائیوں، بہنوں اور پھول جیسے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ کشمیر کی آزادی تک جاری رکھینگے اورہم کشمیری مسلمانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور دنیا کے ہر فورم پر کشمیر کی آزادی اور حق خود ارادیت کے لئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اُنہوں نے بھارت کی طرف سے کشمیریوں پر ظلم وبربریت اور کرفیو کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور بھارت سرکار کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی۔جلسہ عام سے صدر پی ٹی آئی چترال عبداللطیف،مولانا اسرار الدین الہلال،صدر تجار یونین شبیر احمد،سجاد احمد ودیگر نے خطاب کیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات