چترال (نما یندہ چترال میل)چترال سے بونی جاتے ہوئے راغ لشٹ تھانہ کوغذی کے حدو میں فلائنگ کوچ گاڑی ایکسیڈنٹ میں جان بحق اور زخمی ہو نے والے افراد کی تفیصل ذیل ہے -1محمد یونس ولد محمد فراز خان سکنہ سین لشٹ چترال2علی محمد ولد گلاب سکنہ ریری موڑکہو ضلع چترال(3فرحان ولد نا معلوم سکنہ سو غر4عمرولد رحمت حسین سکنہ یارخون 5سید مرزہ ولد میرزہ خان سکنہ بونی 6)سرفراز ولد محمد گل سکنہ مستوج
زخمی افراد کے نام ذیل ہے-
1)ابراہیم ولد سید ملا کنڈ 2) جان محمد ولد زار سکنہ اٹانی ایون
3)شفقت ولد عبداللہ سکنہ ہون چترال 4)عرفان ولد زار گل سکنہ
5)میر حکیم ولد برزنگی سکنہ سنوغر ضلع اپر چترال 6)تاج محمد ولد علی محمد سکنہ زیر موڑکہو ضلع چترال
7)نگہت خاتون ولد میر حسین سکنہ بونی 8)جنید ولد نامعلوم سکنہ کوعذی چترال
تازہ ترین
- ہوملوئر چترال: پولیس دربار کا انعقاد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے پولیس اسٹیشن شغور کا سکیورٹی انسپکشن کیا۔
- ہومچترال پولیس کی کامیاب کارروائی،، مختلف جگہوں سے منشیات برآمد
- ہوممشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے چترال پریس کلب کی نو منتخب کابینہ سے پشاور میں حلف لیا
- مضامینچٹ پٹ سے گپ شپ۔۔پروفیسر اسرار الدین
- ہومشیر اکبر خان ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن آج اپنے سرکاری دورے پر لوئر چترال پہنچے۔
- ہومسکول لیڈرز کیلئے ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی میں کوالٹی مانیٹرنگ ونگ کے قیام کا فیصلہ۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”میرا پاکستان ” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومتھانہ ایون پولیس کی چوری کے واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف اہم کامیابی
- ہوماظہار تشکر برائے تعزیت ۔