بونی (ذاکر زخمی سے)وزیر اعظم پاکستان کے طرف سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کے اعلان کے بعد آج اپر چترال بونی میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مکرم خان، ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفیسر محمود عزنو،پرنسپل گوارنمنٹ ہائی سکول بونی صاحب الرحمٰن، ایجوکشن سٹاف با،زار یونین بونی وَ دیگر شریک رہے۔سکول کے بچے کشمیر کے جنڈے اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ باد اور ظالم مودی سرکار مردہ باد کے نعرہ لگاتے ہوئے بونی بازار سے گزری۔ چوک بونی میں ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود،پرنسپل صاحب الرحمٰن، اور ضلعی مہتمیم تعلیم محمود غزنوی نے خطاب کرتے ہوئے بھارت کی جبر و بربریت کو انسانیت سوز قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اور عالمی دنیا سے مطالبہ کیا کہ کشمیر کے مسلے پر توجہ دیں جہاں انسانیت سوز مظالم عالمی انسانیت کے لیے چیلینج ہے۔یہ مسلہ صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ یہ مسلہ انسانیت کا ہے اس لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ بعد میں کشمیریوں کے حق میں دعائیہ کلمات کے ساتھ ریلی اختیتام پذیر ہو ا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات