چترال(نمائندہ چترال میل) چترال میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ادارے ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE) نے چترالی طلباء وطالبات کے ایک اور شاندار موقع فراہم کر رہا ہے۔ ROSEچترال کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، ROSE چترال کا الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے رو سے یونیورسٹی کا اسلام آباد میں واقع کیپمس میں 5 ڈیپارٹمنٹس میں (ہر پروگرام کے لیے ایک سیٹ کے حساب سے) ان چترالی طلبہ کو ٹیوشن فیس میں 60فی صد تک چھوٹ مل سکتی جو ROSEچترال کے کوٹے پر داخلہ لے رہے ہوں۔ پروگرامات/ ڈیپارٹمنٹس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
Departments Programs Seat Allocation
Computer Science • Advance Diploma Program in CS
• BS Computer Science
• BS Software Engineering
• BS Information Technology
• Master in Computer Science
• Master in Information Technology One Seat in each program
Management Sciences & Commerce • Advance Diploma Program in MS&C
• BBA
• B.Com
• M.Com One Seat in each program
Education • Advance Diploma Program in Education
• MA
• B.Ed One Seat in each program
Islamic Studies • Advance Diploma Program in Islamic St.
• BS
• MA One Seat in each program
Urdu • Advance Diploma Program in Urdu Lit.
• BS Urdu
• MA Urdu One Seat in each program
اس تعلیمی سال کے لیے درخواستیں ROSE کے مجوزہ اسکالرشپ فارم بمعہ تعلیمی اسناد کی مصدقہ نقول 25 اگست 2019 تک ROSEچترال کے آفس واقع میر پلازہ (ان سائیڈ قشقار پرائیوٹ لمیٹڈ) گولدور چوک پہنچ جانی چاہئیں۔ انٹرویو کی تاریخ 27 اگست 2019 ہے۔ اسکالرشپ فارم www.rose.org.pk سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات