چترال (نمائند ہ چترال میل) محکمہ تعلیم چترال میں منیجمنٹ کیڈر میں بڑے پیمانے پر پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کے نتیجے میں صوبائی ڈایرکٹوریٹ میں تعینات ڈپٹی ڈائرکٹر محمود غزنوی (گریڈ 18)کو ڈپٹی ڈی ای او مر دانہ اپرچترال اور اپنی پے اینڈ اسکیل میں ڈی ای او (مردانہ) اپر چترال کی اضافی چارچ ، ڈپٹی ڈی ای او زنانہ چترال غزالہ انجم (گریڈ 18) کو ڈپٹی ڈی ای او زنانہ اپرچترال اور اپنی پے اینڈ اسکیل میں ڈی ای او (زنانہ) اپر چترال کی اضافی چارچ کے ساتھ تعیناتی کر دی گئی ہے۔ اسی طرح شانگلہ ضلع میں ڈی ڈی او مہرالنساء کو ڈی ڈی ای او زنانہ چترال، مفتاح الدین اسستنٹ ڈائرکٹر کو صوبائی ڈایرکٹوریٹ سے تبدیل کرکے حافظ نوراللہ کی جگہ ڈی ڈی ای او مر دانہ چترال تعینات کیا گیا جبکہ حافظ نوراللہ گورنمنٹ ہائی سکول عشریت کے پرنسپل ہوں گے۔ اسی آفس آرڈر کے تحت ایس ڈی ای او تور کہومو ڑکھو مسرت جمال (گریڈ 17) کو ایس ڈی ای او چترال، ایس ڈی ای او شرینگل عارفہ بی بی (گریڈ 17) کو ایس ڈی ای او موڑکھو، اور اے ڈی او ذبیدہ خانم (گریڈ 16) اپنی پے اینڈ اسکیل میں ایس ڈی ای او زنانہ دروش مقرر ہوئی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات