چترال(بشیر حسین آزاد)بمبوریت پولیس کی منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کاروائی تیز، گشت کے دوران دیسی شراب،چرس اور پستول برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او قربان پناہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ معمول کے گشت کے دوران گذشتہ رات ملزمان شہزاد علی،شاہد علی اور علی اصغر اپر چترال سے15لیٹردیسی شراب،108گرم چرس اور ایک عدد دیسی ساخت کی پستول بمعہ دس عدد کارتوس برآمد کرکے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ بجرم 3/4,پی ایچ او،بی سی این ایس اے/15اے اے درج کرکے مجرمان کو پابند سلاسل کردیا۔عوامی،سماجی،اورسیاسی حلقوں نے بمبوریت پولیس کی طرف سے منشیات کے اسمگلروں کے خلاف گیرا تنگ کرنے پر اُن کی تعارف کی ہے اور آئیندہ بھی اسی طرح کی کاروائیاں جاری رکھنے کی اُمید کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










