چترال (نمائندہ چترال میل) ٰضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ جشن شندور کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پولو ایسوسی ایشن کے درمیان پائی جانے والی ڈیڈلاک ختم ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں جشن شندور روایتی جوش وخروش اور معمول کے مطابق منایا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی اہمیت کے حامل اس فیسٹول کو شایان شان طریقے سے منایا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جشن شندور کے انعقادکو پہلے سے ذیادہ منظم اور خوب صورت انداز میں ممکن بنانے کی راہیں ہموار کررہی ہے۔پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کے بعد جشن شندور میں شندور کی طرف گھوڑوں کی مومنٹ شروع کردی گئی۔ پریس ریلیز میں پولو ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے جشن کے انعقاد میں اپنی بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





