بونی (نما یندہ چترال میل)بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام ڑاسپور، یارخون اور مستوج آج مستوج پل میں احتجاج دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔ اس سے قبل عوام مستوج بازار میں جمع ہوئے اور وہاں سے جلسے سے شکل میں مستوج پل آکر مین شندور روڈ کو بلاگ کرکے دھرنا دیا اور یہ دھرنا یا حال جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ ہمارا دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ وفاقی حکومت یا صوبائی حکومت کا کوئی ذمہ دار بندہ ان سڑکوں کی پختگی کے حوالے سے ہمارے سے کوئی تحریری معاہدہ نہیں کرتے۔ مقریرین کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات پر عمل درآمد نہ ہوا تو جشن شندور کے موقع پر مکمل روڈ بلاگ کیا جائے گا اور کسی کو بھی جشن شندور میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مقریرین نے چترال پولو ایسوسی ایشن سے مطالبہ کیا کہ وہ علاقے کے وسیع تر مفاد میں ان روڈوں کی تعمیر ہونے تک جشن شندور کے بائیکاٹ کا اعلان کردیں۔ جبکہ عوام گلگت بلتستان اور وہاں کے پولو ٹیموں سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ یہاں کے عوام سے ہمدردی کے اظہار کے طور پر اس سال جشن شندور کے بائیکاٹ کا اعلان کردیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات